عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَتَفَرَّقَا أَوْ يَأْخُذَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِنَ الْبَيْعِ مَا هَوِيَ وَيَتَخَايَرَانِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Al_Hasan, from Hadrat Samurah, that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah said: "Two trades have the choice as long as until they reach a deal that suits both of them and they confirm it three times
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں کو اختیار ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں، یا دونوں میں سے ہر ایک بیع سے جو چاہے لے لے، اور وہ تین بار اختیار کریں۔
