عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ بَكْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " كُلُّ بَيِّعَيْنِ لاَ بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا إِلاَّ بَيْعَ الْخِيَارِ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Yazid bin Hadrat 'Abdullah, from 'Abdullah bin dinar, from ibn 'Umar that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say:"When two people meet to engage in trade the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: بیع کرنے والوں کے درمیان بیع اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک وہ جدا نہ ہوں، سوائے بیعِ خیار کے۔
