عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْمُتَبَايِعَانِ لاَ بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا إِلاَّ بَيْعَ الْخِيَارِ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Yahya (upon him be peace) bin Sa 'eed , who said: "Nafi narrated to us from Hadrat Ibn 'Umar, who said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: There is no transaction between the two parties until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction."" (Sahih)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیع کرنے والوں کے درمیان بیع اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک وہ جدا نہ ہوں، سوائے بیعِ خیار کے۔
