عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ النُّعْمَانِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يُضَحَّى بِمُقَابَلَةٍ وَلاَ مُدَابَرَةٍ وَلاَ شَرْقَاءَ وَلاَ خَرْقَاءَ وَلاَ عَوْرَاءَ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Hadrat 'Ali bin Abi Talib, may Allah be please wityh him, that the messenger of Allah said: "Do not sacrifice and animal with its ears slit from the front, and animal with its ears slit from the back, an animals with its ears slit lengthwise, and animal with a round hole in its ears, or an animal with one bad eye
اردو ترجمہ
حضرت علی بن ابی طالب کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مقابلہ (آگے سے کان کٹی ہوئی)، مدابرہ (پیچھے سے کان کٹی ہوئی)، شرقاء (لمبائی میں کان چری ہوئی)، خرقاء (کان میں گول سوراخ والی) اور کانی کی قربانی نہ کی جائے۔
