عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat from Hadrat Abu Hurairah that a similar report was narrated from Hadrat Abu Hurairah, but was not attributed to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح کی روایت مروی ہے لیکن اسے مرفوعاً (نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف) منسوب نہیں کیا۔
