راوی'Ata,
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ كُنَّا نَأْكُلُ لُحُومَ الْخَيْلِ . قُلْتُ الْبِغَالَ قَالَ لاَ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'Ata, that Hadrat Jabir said: "we used to eat horseflesh. ": I said: "And mules?" He said: "No
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم گھوڑوں کا گوشت کھاتے تھے۔ میں نے پوچھا: خچروں کا؟ فرمایا: نہیں۔
