عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، وَدَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ صَفْوَانَ، قَالَ أَصَبْتُ أَرْنَبَيْنِ فَلَمْ أَجِدْ مَا أُذَكِّيهِمَا بِهِ فَذَكَّيْتُهُمَا بِمَرْوَةٍ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَلِكَ فَأَمَرَنِي بِأَكْلِهِمَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn Safwan (may Allah be well pleased with him) said: "I caught two rabbits but I could not find anything with which to slaughter then, so I slaughtered them with a sharp-edged stone. I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about that and he commanded me to eat them
اردو ترجمہ
حضرت ابن صفوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دو خرگوش پکڑے لیکن مجھے ذبح کرنے کے لیے کچھ نہ ملا تو میں نے انہیں مروہ (پتھر کی دھار) سے ذبح کیا۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تو آپ نے مجھے انہیں کھانے کا حکم دیا۔
