عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنِ ابْنِ أَبِي حَبِيبٍ، - يَعْنِي يَزِيدَ - عَنْ حَفْصِ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَهُ قَالَ أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم شَاةً مَيِّتَةً لِمَوْلاَةٍ لِمَيْمُونَةَ وَكَانَتْ مِنَ الصَّدَقَةِ فَقَالَ " لَوْ نَزَعُوا جِلْدَهَا فَانْتَفَعُوا بِهِ " . قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ . قَالَ " إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn'Abbas said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw a dead sheep that belonged to the freed slave woman of Hadrat Maimunah, and had come from the Sadaqah." He said: "Why don't you take off its hide and make use of it?" They said: "It is dead meat." He said: "It is only unlawful to eat it
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی آزاد کردہ لونڈی کی ایک مری ہوئی بکری دیکھی جو صدقہ سے تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کاش انہوں نے اس کی کھال اتار کر فائدہ اٹھایا ہوتا۔" لوگوں نے کہا: یہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "صرف اس کا کھانا حرام ہے۔"
