عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ قُلْتُ لِحَمَّادٍ سَمِعْتُ مَنْصُورًا، وَسُلَيْمَانَ، وَزُبَيْدًا، يُحَدِّثُونَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ " . مَنْ تَتَّهِمُ أَتَتَّهِمُ مَنْصُورًا أَتَتَّهِمُ زُبَيْدًا أَتَتَّهِمُ سُلَيْمَانَ قَالَ لاَ وَلَكِنِّي أَتَّهِمُ أَبَا وَائِلٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Shu'bah who (may Allah be well pleased with him) said: "I said to Hammad: 'I heard Mansur, and Sulaiman (upon him be peace), and Zubaid narrating from Abu Wa'il, from Hadrat 'Abdullah, that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr." - Who are you worried about? Are you worried about Mansur? Are you worried about Zubaid? Are you worried about Sulaiman?' He said: 'No, but I am worried about Abu Wa'il
اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں: میں نے حماد سے کہا: میں نے منصور، سلیمان اور زبید کو ابو وائل سے، انہوں نے حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔ تم کس پر شک کرتے ہو؟ کیا منصور پر شک کرتے ہو؟ کیا زبید پر شک کرتے ہو؟ کیا سلیمان پر شک کرتے ہو؟ انہوں نے کہا: نہیں، لیکن مجھے ابو وائل پر شک ہے۔
