عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ .
انگریزی ترجمہ
Abdur-Razzaq narrated:'Abdur-Razzaq narrated a similar report with the same chain, but he did not attribute it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]
اردو ترجمہ
عبد الرزاق نے اسی سند سے اسی طرح روایت کیا لیکن اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تک نہیں پہنچایا (یعنی مرفوع نہیں کیا)۔
