راویSulaiman (upon him be peace) bin Buraidah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا الْمُؤَمَّلُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Sulaiman (upon him be peace) bin Buraidah that his father said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr
اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن بریدہ اپنے والد (حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے مال کی حفاظت میں مارا جائے وہ شہید ہے۔
