عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ عَلِيًّا، أُتِيَ بِنَاسٍ مِنَ الزُّطِّ يَعْبُدُونَ وَثَنًا فَأَحْرَقَهُمْ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِنَّمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that :'Ali came to some people of Az-Zutt, who worshipped idols, and burned them. Hadrat Ibn 'Abbas said: "But the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'Whoever changes his religion, kill him
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے پاس زُط قوم کے کچھ لوگ لائے گئے جو بت پرستی کرتے تھے تو آپ نے انہیں جلا دیا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تو ارشاد فرمایا ہے: جو اپنا دین بدلے اسے قتل کرو۔
