عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ مِنْ مَوَالِيهِ وَلَحِقَ بِالْعَدُوِّ فَقَدْ أَحَلَّ بِنَفْسِهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) said: "Any slave who runs away from his masters and joins the enemy, he has made it permissible to shed his blood
اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جو غلام بھی اپنے مالکوں سے بھاگ کر دشمنوں سے جا ملے تو اس نے اپنا خون حلال کر لیا۔
