راویHisham, from his father,
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ قَوْمًا، أَغَارُوا عَلَى إِبِلِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Hisham, from his father, that:Some people raided the camels of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]. He had their hands and feet cut off and their eyes gouged out
اردو ترجمہ
ہشام سے ان کے والد سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے اونٹوں پر حملہ کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ہاتھ پاؤں کٹوائے اور آنکھیں نکلوائیں۔
