عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثَمَانِيَةُ نَفَرٍ مِنْ عُكْلٍ فَذَكَرَ نَحْوَهُ إِلَى قَوْلِهِ لَمْ يَحْسِمْهُمْ وَقَالَ قَتَلُوا الرَّاعِيَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) said: "Eighty men from 'Ukl came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]" and he (the narrator) mentioned a similar report up to the words: "And he did not have (their wounds) cauterized." And he said: "They killed the herdsman
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: عکل کے آٹھ آدمی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے۔ راوی نے اسی طرح کی روایت بیان کی ان الفاظ تک کہ ان کے زخموں کو نہیں داغا اور فرمایا: انہوں نے چرواہے کو قتل کر دیا۔
