عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنِي وَاصِلٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَىُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ قَالَ " أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ " . قُلْتُ ثُمَّ أَىٌّ قَالَ " أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ مِنْ أَجْلِ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ " . قُلْتُ ثُمَّ أَىٌّ قَالَ " ثُمَّ أَنْ تُزَانِيَ بِحَلِيلَةِ جَارِكَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat ' Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: "I submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), which sin is most grievous?' He said: 'Setting up a rival to Allah while it is He that created you.' I said: 'Then what?' He said: 'Killing your child so that he will not eat with you.' I said: 'Then what?' He said: 'Committing adultery with your neighbor's wife
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم)! سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ ارشاد فرمایا: اللہ کا شریک بنانا حالانکہ اسی نے تجھے پیدا کیا ہے۔ میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ ارشاد فرمایا: اپنی اولاد کو اس لیے قتل کرنا کہ وہ تمہارے ساتھ کھائے۔ میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ ارشاد فرمایا: پھر اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرنا۔
