عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ حَدِيثِ، عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَبُوهُ، وَكَانَ، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم - أَنَّ رَجُلاً قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْكَبَائِرُ قَالَ " هُنَّ سَبْعٌ أَعْظَمُهُنَّ إِشْرَاكٌ بِاللَّهِ وَقَتْلُ النَّفْسِ بِغَيْرِ حَقٍّ وَفِرَارٌ يَوْمَ الزَّحْفِ " . مُخْتَصَرٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat 'Ubaid bin 'Umair that (may Allah be well pleased with him) :His father - who was one of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] - told him: "A man submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), what are the major sins?' He said: 'They are seven; the most grievous of which are associating others with Allah, killing a soul unlawfully and fleeing (from the battlefield) on the day of the march.'" It is abridged
اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے کہ ان کے والد نے جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی تھے بیان کیا کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم)! کبیرہ گناہ کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ سات ہیں، ان میں سب سے بڑا اللہ کے ساتھ شرک کرنا، ناحق کسی جان کو قتل کرنا اور لڑائی کے دن میدان سے بھاگنا ہے۔ یہ مختصر ہے۔
