عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah (bin Mas'ud) (may Allah be well pleased with him) who said: "The first thing to be judged between people on the Day of Resurrection will be matters of bloodshed."
اردو ترجمہ
ہمیں احمد بن سلیمان نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں ابو داؤد نے سفیان سے، انہوں نے اعمش سے، انہوں نے ابو وائل سے روایت کیا، حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان خون (قتل) کے معاملات کا فیصلہ ہوگا۔
