عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ، حَدَّثَهُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْعُمْرَى لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Isma'il said: "Yahya (upon him be peace) narrated to us that Abu Salamah narrated to him, from Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah who said: 'A lifelong gift belongs to the one to whom it was given
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عمریٰ اسی کا ہے جس کو دیا گیا“۔
