عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنِ ابْنِ عَيَّاشٍ، - وَهُوَ أَبُو بَكْرٍ - عَنْ صَدَقَةَ بْنِ سَعِيدٍ، ثُمَّ ذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاهَا حَدَّثَنَا جُمَيْعُ بْنُ عُمَيْرٍ، قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ مَعَ أُمِّي وَخَالَتِي فَسَأَلَتَاهَا كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَصْنَعُ إِذَا حَاضَتْ إِحْدَاكُنَّ قَالَتْ كَانَ يَأْمُرُنَا إِذَا حَاضَتْ إِحْدَانَا أَنْ تَتَّزِرَ بِإِزَارٍ وَاسِعٍ ثُمَّ يَلْتَزِمُ صَدْرَهَا وَثَدْيَيْهَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jumai' bin 'Umair (may Allah be well pleased with him) said: "I entered upon Hadrat 'Aishah with my mother and maternal aunt, and we asked her what the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to do when one of (his wives) was menstruating. She said: He would tell us, when when of us menstruated, to wrap a wide Izar around herself then he would embrace her chest and breasts
اردو ترجمہ
جمیع بن عمیر کہتے ہیں: میں اپنی ماں اور خالہ کے ساتھ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آیا، تو ان دونوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: جب آپ میں سے کوئی حائضہ ہو جاتی تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کیسے کرتے تھے؟ کہا: جب ہم میں سے کوئی حائضہ ہو جاتی تو آپ ہمیں کشادہ تہبند باندھنے کا حکم دیتے، پھر آپ اس کے سینہ اور چھاتی سے چمٹتے۔
