عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الرُّقْبَى وَقَالَ " مَنْ أُرْقِبَ رُقْبَى فَهُوَ لَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Yazid bin Ziyad bin Abi Al-Ja'd narrated from Habib bin Abi Thabit, who said: "I heard Hadrat Ibn 'Umar say: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade Ruqba and said: "Whoever is given something on the basis of Ruqba, it belongs to him
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رقبیٰ کرنے سے منع کیا ہے اور یہ بھی فرمایا ہے: ”جس شخص کو رقبیٰ میں کوئی چیز دی گئی وہ چیز ( ہمیشہ کے لیے ) اسی کی ہو جائے گی“۔
