عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ طَاوُسًا، يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْعُمْرَى هِيَ لِلْوَارِثِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"'Umra (a gift given for life) belongs to the heir
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عمریٰ وارث کا حق ہے“ ۱؎۔
