عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى بْنِ بُهْلُولٍ، قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَالِمٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ أَرْضٍ لِي بِثَمْغٍ قَالَ " احْبِسْ أَصْلَهَا وَسَبِّلْ ثَمَرَتَهَا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Umar (may Allah be well pleased with him) said: "I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about some land of mine in Thamgh. He said: 'Freeze it and donate its fruits
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میری ایک زمین ثمغ ( مدینہ ) میں تھی، میں نے اس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”اصل ( زمین ) کو روک لو اور اس کے پھل ( پیداوار و فوائد ) کو تقسیم کر دو“۔
