عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، - وَاللَّفْظُ لَهُ - قَالاَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ لَمْ يُفَرِّقِ الْمُصْعَبُ بَيْنَ الْمُتَلاَعِنَيْنِ . قَالَ سَعِيدٌ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لاِبْنِ عُمَرَ فَقَالَ فَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ أَخَوَىْ بَنِي الْعَجْلاَنِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Sa'eed bin Jubair (may Allah be well pleased with him) said: "Al-Mus'ab did not separate the two who engaged in Li'an." Sa'eed said: "I mentioned that to Hadrat Ibn 'Umar and he said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) separated the couple from Banu 'Ajlan
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ مصعب نے دو لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق نہیں کی ( لعان کے بعد انہیں ایک ساتھ رہنے دیا ) ۔ سعید بن جبیر کہتے ہیں: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بنی عجلان کے دونوں لعان کرنے والے مرد اور عورت کے مابین تفریق کر دی تھی۔
