عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، أَتَيْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَسَأَلْنَاهُ عَنْ حَجَّةِ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم فَحَدَّثَنَا أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " عَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ " .
انگریزی ترجمہ
Ja`far bin Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) said: "My father told me: 'We came to Jabir bin `Hadrat Abdullah and asked him about the Hajj of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He told us that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "All of Arafat is the place of standing
اردو ترجمہ
ابو جعفر بن محمد باقر کہتے ہیں کہ ہم حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آئے تو ہم ان سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حج کے متعلق پوچھا تو انہوں نے ہم سے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عرفات سارا کا سارا موقف ( ٹھہرنے کی جگہ ) ہے“۔
