عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَنَّ طَاوُسًا، أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ عَنْ مُعَاوِيَةَ، أَنَّهُ قَصَّرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِشْقَصٍ فِي عُمْرَةٍ عَلَى الْمَرْوَةِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Muawiyah (may Allah be well pleased with him) that:he cut the hair of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with the edge of an arrow during his Umrah at Al-Marwah
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے مروہ پر ایک عمرہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال تیر کے لمبے پھل سے کترے۔
