عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالاَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ لاَ يَسْتَلِمُ إِلاَّ الْحَجَرَ وَالرُّكْنَ الْيَمَانِيَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him):The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to touch only the Stone and the Yemeni Corner. (Sahih) Chatper 157. Touching The Two Yemeni Corners
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم طواف میں صرف حجر اسود اور رکن یمانی کا استلام کرتے تھے۔
