عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ يا رَسُولَ اللَّهِ وَاللَّهِ مَا طُفْتُ طَوَافَ الْخُرُوجِ . فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَطُوفِي عَلَى بَعِيرِكِ مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ " . عُرْوَةُ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ أُمِّ سَلَمَةَ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from HIsham bin Urwah, from his father, from Hadrat Umm Salamah, that she submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), by Allah! I have not performed the Farewell Tawaf." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When the Iqamah is said for prayer, perform Tawaf on your camel behind the people." Urwah did not hear from Hadrat Umm Salamah
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے تو واپسی کا طواف نہیں کیا ہے۔ تو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب نماز کھڑی کر دی جائے، تو تم اپنے اونٹ پر لوگوں کے پیچھے سے طواف کر لو“۔ عبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں: عروہ کا حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سماع نہیں ہے۔
