عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ حَدَّثَنِي وَاصِلٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله ع��يه وسلم لَقِيَهُ وَهُوَ جُنُبٌ . فَأَهْوَى إِلَىَّ فَقُلْتُ إِنِّي جُنُبٌ فَقَالَ " إِنَّ الْمُسْلِمَ لاَ يَنْجُسُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Huthaifah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) met him when he was Junub:"And he came close to me and reached out his hand. I said: 'I am Junub.' He said: 'The Muslim is not made impure (Najis)
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان سے ملے، اور وہ ( حضرت حذیفہ ) جنبی تھے، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میری طرف بڑھے تو میں نے عرض کیا میں جنبی ہوں، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان نجس نہیں ہوتا ۱؎۔
