عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي الأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى، أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَتَغَدَّى بِمَرِّ الظَّهْرَانِ وَمَعَهُ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ فَقَالَ " الْغَدَاءَ " . مُرْسَلٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Salamah (may Allah be well pleased with him) said: "When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was eating breakfast in Marr Az-Zahran, and Hadrat Abu Bakr and 'Umar were with him, he said: '(Come and eat) breakfast." (Daif) He narrated it in Mursal form
اردو ترجمہ
حضرت ابوسلمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے، آپ کے ساتھ حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی تھے کہ اسی دوران آپ نے فرمایا: ”آؤ کھانا کھاؤ“ یہ روایت مرسل ہے۔
