عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى، قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ جَابِرًا، نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Muhammad bin 'Abdur-Rahman (may Allah be well pleased with him) said: "Someone who heard it from Hadrat Jabir told me something similar
اردو ترجمہ
یحییٰ کہتے ہیں مجھے محمد بن عبدالرحمٰن نے خبر دی، وہ کہتے ہیں: مجھ سے جس شخص نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے اسی طرح بیان کیا ہے۔
