عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ وَاقِدٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، : أَنَّهُ ذُكِرَ الْقِيَامُ عَلَى الْجَنَازَةِ حَتَّى تُوضَعَ، فَقَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ : قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ قَعَدَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat ' Ali bin Abi Talib (may Allah be well pleased with him) that:mention was made of standing at the funeral until the body is placed in the grave. Hadrat 'Ali bin Abi Talib said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood, then he sat down
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ ان سے جنازے کے لیے جب تک رکھ نہ دیا جائے کھڑے رہنے کا ذکر کیا گیا، تو علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ( پہلے ) کھڑے رہتے تھے پھر بیٹھنے لگے۔
