عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَغَرِّ، - وَهُوَ ابْنُ الصَّبَّاحِ - عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ، أَنَّهُ أَسْلَمَ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَغْتَسِلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Qais bin 'Asim (may Allah be well pleased with him) that he accepted Islam, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) commanded him to perform Ghusl with water and lotus leaves
اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اسلام لائے تو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں پانی اور بیری کے پتوں سے غسل کرنے کا حکم دیا ۱؎۔
