راویSufyan,
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدَةَ، قَالَ سَمِعْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، وَأَبِي الدَّرْدَاءِ، مَوْقُوفًا .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Sufyan, that 'Abdah said: "I heard Suwaid bin Ghaflah (narrate it) from Hadrat Abu Dharr and Abu Ad-Darda
اردو ترجمہ
اور سفیان ثوری (کی حبیب بن ابی ثابت سے مخالفت یہ ہے کہ انہوں) نے اس سند سے یہ حدیث حضرت ابوذر اور حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے موقوفاً روایت کی ہے۔
