عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ، قَالَ إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الصُّبْحِ رَكْعَتَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) said: "Hadrat Hafsah told me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray two rak'ahs beore Subh
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ مجھے اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے خبر دی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صبح کی نماز سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
