عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، أَنَّ أَبَا مُوسَى، كَانَ بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ فَصَلَّى الْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى رَكْعَةً أَوْتَرَ بِهَا فَقَرَأَ فِيهَا بِمِائَةِ آيَةٍ مِنَ النِّسَاءِ ثُمَّ قَالَ مَا أَلَوْتُ أَنْ أَضَعَ قَدَمَىَّ حَيْثُ وَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدَمَيْهِ وَأَنَا أَقْرَأُ بِمَا قَرَأَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Mijlaz (may Allah be well pleased with him) that:Hadrat Abu Musa was between Makkah and Al-Madinah. He prayed 'Isha with two rak'ahs, then he stood and prayed one rak'ah of witr in which he recited one hundred verses from An-Nisa'. Then he said: "I tried my best to place my feet where the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) placed his, and to recite what the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recited
اردو ترجمہ
ابومجلز سے روایت ہے کہ حضرت ابوموسیٰ اشعری مکہ اور مدینے کے درمیان تھے، کہ انہوں نے عشاء کی نماز دو رکعت پڑھی، پھر وہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے ایک رکعت وتر پڑھی، اس میں انہوں نے سورۃ نساء کی سو آیتیں پڑھیں، پھر کہا: میں نے اپنے دونوں قدموں کو اس جگہ رکھنے میں جہاں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رکھے تھے، اور ان آیتوں کے پڑھنے میں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھی تھی کوئی کوتاہی نہیں کی۔
