عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يُوتِرُ عَلَى بَعِيرِهِ وَيَذْكُرُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Nafi' that (may Allah be well pleased with him) :Hadrat Ibn Umar used to pray witr on his camel and he mentioned that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to do that
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم اپنے اونٹ پر وتر پڑھتے تھے، اور ذکر کرتے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے۔
