عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ الْمَرْوَزِيُّ، قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ السُّجُودَ فَوَضَعَ يَدَيْهِ بِالأَرْضِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ وَقَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَفْعَلُ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Abu Ishaq (upon him be peace) said: "Al-Bara' described the prostration to us. He places his hands on the ground and raised his posterior and said: 'This is what I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) doing
اردو ترجمہ
ابواسحاق سبیعی کہتے ہیں کہ براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں سجدہ کر کے دکھایا تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھے، اور اپنی سرین اٹھائے رکھی، اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے ہی کرتے دیکھا ہے۔
