عربی (اصل)
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا محمد بن غالب، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا جرير بن حازم، عن يعلى بن حَكِيم، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عمر قال: قال النبي ﷺ:"الحياءُ والإيمانُ قُرِنا جميعًا، فإذا رُفِعَ أحدُهما رُفِعَ الآخَرُ"(1).هذا حديث صحيح على شرطهما، فقد احتجَّا برواتِه ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 58 - على شرطهما
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Modesty (haya') and faith are companions tied together; when one is removed, the other is removed as well." Al-Hakim graded it sahih according to the criteria of both al-Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حیا اور ایمان دونوں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، جب ان میں سے ایک اٹھا لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔“یہ حدیث ان دونوں (امام بخاری و مسلم) کی شرط پر صحیح ہے، انہوں نے اس کے راویوں سے احتجاج کیا ہے لیکن ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 58]
