عربی (اصل)
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان، حدثنا أبو يحيى الحِمَّاني، عن الأعمش، عن إبراهيم، عن علقمة قال: قال عبد الله: تَذاكَروا الحديثَ، فإنَّ ذِكرَ الحديث حياتُه(3).
انگریزی ترجمہ
Alqamah reported that Abdullah ibn Mas'ud said: "Discuss hadith amongst yourselves, for the discussion of hadith is its life."
اردو ترجمہ
علقمہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم احادیث کا باہمی تذکرہ کیا کرو، کیونکہ حدیث کا تذکرہ ہی اس کی زندگی (باقی رکھنے کا ذریعہ) ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 329]
