عربی (اصل)
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا السَّرِي بن خُزيمة، حدثنا أحمد بن عبد الله بن يونس، حدثنا زائدة، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"ما مِن رجلٍ سَلَكَ طريقًا يَطلُبُ فيه علمًا، إلّا سَهَّلَ الله له به طريقَ الجنة، ومَن أبطأ به عملُه، لم يُسرعْ به نَسَبُه"(1). تابعه أبو معاوية وابن نُمَير. أما حديث أبي معاوية:[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 299 - على شرطهما_x000D_ فَأَمَّا حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever treads a path seeking knowledge, Allah will make easy for him a path to Paradise. And the one whose deeds slow him down will not be sped forward by his lineage."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے، اور جس کا عمل اسے پیچھے چھوڑ دے اسے اس کا نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔“اس حدیث کی متابعت ابو معاویہ اور ابن نمیر نے بھی کی ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 302]
