عربی (اصل)
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمرو، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن ابن عباس قال: قد رأى محمد ﷺ ربَّه(2).
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas narrated: "Indeed, Muhammad (peace be upon him) saw his Lord." This is the third authentic witness on the topic.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بے شک محمدصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے رب کو دیکھا۔یہ اس کا تیسرا صحیح سند والا شاہد ہے۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 219]
