عربی (اصل)
أخبرنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب بن يوسف، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا زيد بن الحُبَاب، حدثني موسى بن عُلَيِّ بن رَبَاحٍ، عن أبيه، عن سُرَاقة ابن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"ألا أنبِّئُكم بأهل الجنة؟ المغلوبون الضعفاءُ، وأهلُ النار كلُّ جَعظَرِيٍّ جوَّاظٍ مستكبِرٍ"(4).هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 202 - على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Suraqah ibn Malik narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Shall I not inform you of the people of Paradise? They are the weak and downtrodden. And the people of the Fire are every arrogant, haughty, and proud person." This hadith is authentic upon the condition of Muslim, but they did not include it.
اردو ترجمہ
سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ وہ لوگ ہیں جو (دنیا والوں کی نظر میں) مغلوب اور کمزور سمجھے جاتے ہیں، اور (کیا میں تمہیں بتاؤں کہ) اہل جہنم ہر وہ شخص ہے جو بد زبان، سخت مزاج اور تکبر کی وجہ سے اکڑ کر چلنے والا ہو۔“یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 203]
