عربی (اصل)
أخبرنا أبو جعفر محمد بن علي بن دُحَيم الشَّيباني بالكوفة، حدثنا أحمد بن حازم بن أبي غَرَزَة(3)الغفاري، حدثنا عبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن سعيد بن مسروق، عن سعد بن عُبيدة، عن ابن عمر قال: قال عمر: لا وأبي، فقال رسول الله ﷺ:"لا تحلفوا بآبائكم، مَن حَلَفَ بِشيءٍ دونَ الله فقد أشرك"(4).
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar narrated: Umar said (during a conversation): "No, by my father!" The Messenger of Allah (peace be upon him) then said: "Do not swear by your fathers. Whoever swears by something other than Allah has committed shirk (polytheism)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے (بات کے دوران) کہا:”نہیں، میرے باپ کی قسم!“تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنے باپ دادا کی قسمیں نہ کھاؤ، جس نے اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھائی اس نے شرک کیا۔“[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 168]
