انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Qatadah al-Ansari (may Allah be pleased with him): He heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Beware of swearing oaths too much in trade, for it may sell the goods, but then it wipes out (the blessing)." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 958]
اردو ترجمہ
سیدنا ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ تم بیع میں بہت زیادہ قسم کھانے سے بچو اس لئے کہ وہ مال کی نکاسی کرتی ہے پھر (برکت کو) مٹا دیتی ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 958]
