راویfrom Anas ibn Malik
انگریزی ترجمہ
Narrated from Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) was asked about the major sins. He said: "Associating partners with Allah, killing a soul, disobedience to parents, and bearing false witness" — or he said — "false speech."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے ایک شخص نے ذکر کیا کہ اسے بیوع میں فریب دیا جاتا ہے، تو آپ نے اس کو فرمایا کہ جب تو بیع کیا کرے تو کہہ دیا کر کہ فریب نہیں ہے (یعنی مجھ سے فریب نہ کرو یا اگر تو فریب کرے گا تو وہ مجھ پر لازم نہ ہو گا) پھر جب وہ بیع کرتا تو یہی کہتا (مگر”لاخلابۃ“کے بدلے اس کی زبان سے”لا خیابۃ“نکلتا کیونکہ وہ”لام“نہیں بول سکتا تھا)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 946]
