انگریزی ترجمہ
Narrated from Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him): He said: "O Messenger of Allah, who is the best of people?" The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A believer who strives in the cause of Allah with his self and his wealth." They asked: "Then who?" He said: "A man who withdraws to a mountain pass, worships his Lord, and leaves the people safe from his evil."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں دو قسم کی بیع اور دو قسم کے لباس سے منع فرمایا۔ بیع ملامسہ اور منابذہ سے منع کیا۔ اور بیع ملامسہ یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے کا کپڑا اپنے ہاتھ سے چھوئے رات یا دن کو اور نہ الٹے مگر اسی لئے یعنی بیع کے لئے۔ اور منابذہ یہ ہے کہ ایک شخص اپنا کپڑا دوسرے کے کپڑے کی طرف پھینک دے، اور دوسرا اپنا کپڑا اس کی طرف پھینک دے اور یہی ان کی بیع ہو۔ بغیر دیکھے اور بغیر رضامندی کے اظہار کے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 938]
