انگریزی ترجمہ
Narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever calls to guidance will have a reward like the rewards of those who follow him, without that diminishing their rewards in the least. And whoever calls to misguidance will bear a sin like the sins of those who follow him, without that diminishing their sins in the least."
اردو ترجمہ
ابوالبختری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کھجور کے درختوں کی بیع (یعنی ان کے پھلوں کو بیچنے) کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کھجور کی بیع سے (اس وقت تک) منع کیا ہے جب تک کہ وہ کھائے جانے یا کھلائے جانے اور کاٹ کر رکھنے کے لائق نہ ہو۔ (راوی کہتے ہیں میں نے) کہا کہ”یوزن“سے کیا مراد ہے؟ تو ان کے پاس بیٹھے ہوئے ایک شخص نے کہا کہ کاٹ کر محفوظ رکھنے کے قابل ہو جائے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 916]
