انگریزی ترجمہ
Narrated from Sahl ibn Hunaif (may Allah be pleased with him) that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever sincerely asks Allah for martyrdom, Allah will grant him the rank of the martyrs, even if he dies on his bed."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو شخص اناج خریدے پھر اس کو نہ بیچے، جب تک کہ اس پر قبضہ نہ کر لے۔ اور ہم اناج کو سواروں سے ڈھیر لگا کر خریدا کرتے تھے پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں اس ڈھیر کو اس جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے سے پہلے بیچنے سے منع فرما دیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 911]
