راویAbu Hurayrah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Whoever frees a Muslim slave, Allah the Exalted frees each limb of his from the Fire in exchange for each limb of the slave, even his private part in exchange for the slave's private part." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 891]
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا،فرماتے تھے کہ جو شخص کسی مسلمان غلام کو آزاد کرے، تو اللہ تعالیٰ اس کے ہر عضو کو غلام کے ہر عضو کے بدلے جہنم سے آزاد کر دیتا ہے یہاں تک کہ اس کی شرمگاہ کو بھی غلام کی شرمگاہ کے بدلے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 891]
